صوابی ،ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ

صوابی ،ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ

پشاور( سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر صوابی خورشید عالم محسود نے ضلع صوابی میں ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کے لیے ضلع بھر میں ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت ٹائروں کو کھلے آسمان تلے ذخیرہ کرنے پر فوری طور پر عرصہ دوماہ کے لیے پابندی لگا دی ہے ۔اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت کاروائی کی جائے گی ۔اس امر کا اعلان یہاں سرکاری طور پرکیا گیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...