شبقدر ،سبحان خوڑ میں پتھر گرنے سے جوان جاں بحق

شبقدر ،سبحان خوڑ میں پتھر گرنے سے جوان جاں بحق

شبقدر(نامہ نگار)شبقدر سبحان خوڑ ماربل فیکٹری میں کرین سے بھاری ماربل پتھر گرنے سے چھالیس سالہ شخص جان بحق ۔ واقعات کے مطابق جمعہ کے روز شبقدر کے علاقہ سبحان خوڑ ماربل زون میں کرین کے ذریعے ماربل کے بھاری پتھر لوڈ کیاجارہاتھا کہ اچانک کرین سے پتھر گرگیا جو کہ قریب کھڑے فیکٹری مالک چالیس سالہ فضل مولاساکن خواجہ وس پر آگرا جس کی وجہ سے وہ جان بحق ہوگیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...