چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے 40 سول ججز اور مجسٹریٹ کے تبادلوں کی منظوری دیدی

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے 40 سول ججز اور مجسٹریٹ کے تبادلوں کی منظوری دیدی

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس احمد علی ایم شیخ نے 40 سول ججز اور مجسٹریٹ کے تبادلوں کی منظوری دے دی ۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے 40 سے زائد سول ججز اور مجسٹریٹ کے تبالوں کی منظوری دے دی ۔ چیف جسٹس کی جانب سے منظوری کے بعد مختلف کورٹس اور عدالتوں میں خالی سول ججز اور مجسٹریٹ کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ۔ چیف جسٹس کی منظوری کے بعد کئی جوڈیشل مجسٹریٹ اور سول ججز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...