زین قریشی ہائیکورٹ بار کی اینٹی کرپشن کرائم اینڈ کنٹرول کمیٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری مقرر

زین قریشی ہائیکورٹ بار کی اینٹی کرپشن کرائم اینڈ کنٹرول کمیٹی کے ایڈیشنل ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی)ایڈووکیٹ زین قریشی کولاہور ہائیکورٹ بار کی اینٹی کرپشن کرائم اینڈ کنٹرول کمیٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری مقرر کردیا گیاہے۔لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدرانوارالحق پنوں نے زین قریشی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ،اس حوالے سے صدر انوار الحق پنوں نے امید ظاہر کی ہے کہ زین قریشی بطور ایڈیشنل سیکرٹری اپنے فرائض منصبی آئین کے مطابق ادا کریں گے۔

زین قریشی

مزید : پشاورصفحہ آخر