چکوال،ملزم سے 30بورپسٹل برآمد

چکوال،ملزم سے 30بورپسٹل برآمد

چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ سٹی کے علاقہ جنوال ٹاؤن میں ملزم عقیل احمد سے 30بور پسٹل برآمد ، ضمیر حسین سب انسپکٹر نے استغاثہ دیا کہ کہ بضمن تفتیش مقدمہ نمبر 183/17بجرم 377-Aiiتھانہ سٹی چکوال میں بر ریمانڈ جسمانی ملزم عقیل احمد ولد محمد علی ساکن جنوال ٹاؤن کے انکشاف پر پسٹل 30بور معہ05ضرب روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر