سی پیک منصوبے کا انٹر چینج کھڑپہ کا مطالعاتی دورہ14اپریل کو ہو گا

سی پیک منصوبے کا انٹر چینج کھڑپہ کا مطالعاتی دورہ14اپریل کو ہو گا

چکوال ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سی پیک منصوبے کا انٹر چینج کھڑپہ کا مطالعاتی دورہ14اپریل کو دس بجے دن ہو گاجس میں سینئر صحافیوں کی تین رکنی کمیٹی نے راولپنڈی ڈویژن کے سینئر صحافیوں کو شرکت کی دعوت دے دی ہے۔ چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم محمود، چیئرمین پنڈی گھیب پریس کلب ملک غلام ربانی اور سرپرستی اعلیٰ پنڈی گھیب پریس کلب سید افتخار بخاری کی طرف سے دعوت نامے جاری کر دیے گئے ہیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی مہمان خصوصی ہونگے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...