صو با ئی محتسب اعلیٰ نے بیو ہ کو واجبات کی ادائیگی کردی

صو با ئی محتسب اعلیٰ نے بیو ہ کو واجبات کی ادائیگی کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صو با ئی محتسب اعلیٰ سندھ اسد اشر ف ملک نے کرا چی واٹر اینڈ سیو ریج بو ر ڈ کے ملا زم رابن مسیح کی بیوہ آسیہ بی بی کو پینشن و ما لی امدا د اور جی پی فنڈ کی مد میں تقریباََ 11,94,538روپے کے بقا یا جا ت کی ادا ئیگی کروادی ۔صو با ئی محتسب نے بقا یا جا ت کی رقم کا چیک اپنے دفتر میں را بن مسیح کی بیوہ کے حوالے کیا ۔ اس موقع پر کنسلٹنٹ سید محمدشجا عت علی بھی مو جو د تھے ۔واضح رہے کہ آسیہ بی بی نے صو با ئی محتسب اعلیٰ سندھ کو واٹر اینڈ سیوریج بو ر ڈ کے خلا ف اپنے شو ہر کی وفا ت کے بعد پینشن ،جی پی فنڈ اور ما لی امدا د کی عدم ادا ئیگی کی شکا یت کی تھی ۔جس پر صو با ئی محتسب اعلیٰ سندھ نے کاروائی کر تے ہو ئے ان کی شکا یت کا ازا لہ کر تے ہو ئے انکی ادا ئیگی کو یقینی بنا یا ۔

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...