سابقہ ڈی آئی جی پولیس عبدرالرحیم جان کی بیوہ کی رسم قل آج ہوگی

سابقہ ڈی آئی جی پولیس عبدرالرحیم جان کی بیوہ کی رسم قل آج ہوگی

شبقدر( نامہ نگار ) سابقہ ڈی آئی جی پولیس عبدرالرحیم جان کی بیوہ کی رسم قل آج بروز ہفتہ انکے رہائشگا شبقدر حلیم زائی میں ادا کیا جائگا۔مرحومہ ملک زیت اللہ جان عرف جان حاجی۔ بدری زمان۔ طاہر۔قدر کی والدہ ماجدہ تھا۔ سابقہ ناظم شاہد خان۔ ملک اعجاز ۔اور فیصل خان جنرل سیکرٹری پی کے60قومی وطن پارٹی کی دادی تھی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...