13 سالہ لڑکی جنس تبدیلی کے بعد لڑکا بن گئی
جہلم (ویب ڈیسک) نواحی گاؤں نوگراں میں چار بہنوں میں سب سے بڑی بہن لڑکا بن گئی۔
یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
نوائے وقت کے مطابق انیسہ کچھ دنوں سے تکلیف محسوس کر رہی تھی جس پر ہسپتال منتقل کیاگیا۔ نویں کلاس کی 13سالہ طالبہ کے والدین نے نیا نام صائم رکھ دیا۔
انیسہ کے لڑکا بننے پر والدین اور رشتہ داروں نے خوشی سے مٹھائی تقسیم کی جبکہ تمام اہل علاقہ اور رشتہ دار اس کو دیکھنے کے لئے گھر جمع ہو گئے۔