”دوستی ورنہ پورا خاندان قتل“ سوشل میڈیا پر خاتون کو دھمکیاں دینے والے کے خلاف مقدمہ

”دوستی ورنہ پورا خاندان قتل“ سوشل میڈیا پر خاتون کو دھمکیاں دینے والے کے ...
”دوستی ورنہ پورا خاندان قتل“ سوشل میڈیا پر خاتون کو دھمکیاں دینے والے کے خلاف مقدمہ

فیصل آباد (ویب ڈیسک) پولیس نے دوستی اور تعلقات استوار نہ کرنے پر سوشل میڈیا پر خاتون کو دھمکیاں دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

پولیس کے مطابق تھانہ ملت ٹاﺅن کے علاقہ شادمان ٹاﺅن کی رہائشی آصفہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزم نے اس کے موبائل فون پر واٹس ایپ میسجز کرکے اس کو تنگ کیا اور تعلقات قائم کرنے پر مجبور کیا۔

انکار پر اس نے مجھے فیملی سمیت قتل کرنے کی دھمکیاں دی ہیں جس پر پولیس نے کارروائی شروع کردی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /فیصل آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...