A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی سمیت 2 افراد قتل

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی سمیت 2 افراد قتل

Apr 14, 2018 | 12:54:PM

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) غیرت کے نام پر باپ نے فائرنگ کرکے اپنی بیٹی سمیت دو افراد کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردیں۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود میں گوٹھ گل محمد کے مقام پر عبدالستار نے سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کرکے اپنی بیٹی مسمات (ع) او رایک شخص محمد بخش کو فائرنگ کرکے موقع پر ہلاک کردیا۔

پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردیں تاہم کوئی گرفتار ی عمل میں نہیں آئی۔

مزیدخبریں