ایم این اے میاں فاروق اور رانا ثناءاللہ میں صلح ہوگئی

ایم این اے میاں فاروق اور رانا ثناءاللہ میں صلح ہوگئی
ایم این اے میاں فاروق اور رانا ثناءاللہ میں صلح ہوگئی

  

فیصل آباد (ویب ڈیسک) ایم این اے میاں فاروق اور صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ خان میں صلح ہوگئی۔ ایم این اے اور ان کے بیٹے میاں قاسم فاروق کئی ماہ سے قریبی دوستوں کے ذریعے صوبائی وزیر قانون کے ساتھ رابطے میں تھے۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

روزنامہ ایکسپریس کے مطابق گزشتہ روز لاہور میں ہونے والی ملاقات میں فریقین میں گلے شکوے دور ہوگئے۔ میاں فاروق اور قاسم فاروق نے این اے 106 میں رانا ثناءاللہ کی بھرپور حمایت کا اعلان بھی کردیا۔ وہ جلد ہی این اے 106 میں شامل اپنے گاﺅں میانی میں رانا ثناءاللہ کی حمایت میں بڑا جلسہ کریں گے۔

واضح رہے کہ دسمبر 2016ءمیں چیئرمین ضلع کونسل کے الیکشن سے قبل دونوں سیاسی رہنماﺅں میں اختلافات پیدا ہوگئے تھے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /فیصل آباد