بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی درخواست، شہباز نے کیا جواب دیا؟ جواب جان کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہانہ رہے گی

بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی درخواست، شہباز ...
بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی درخواست، شہباز نے کیا جواب دیا؟ جواب جان کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہانہ رہے گی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب شہبا ز شریف نے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ سے ملاقت کرنے سے انکار کردیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق بھارتی ہا ئی کمشنر اجے بساریہ نے دفتر خارجہ کے ذریعے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملنے کی درخواست کی لیکن شہباز شریف نے ملاقات کرنے سے انکار کردیا جس کے بعد اجے بساریہ کا تین روزہ دورہ لاہور منسوخ ہو گیا ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں کشمیر کی صورتحال اور دونوں ملکوں کے کشیدہ تعلقات سمیت مختلف ایشوز پر بات چیت ہونا تھی،اجے بساریہ نے لاہور کے دورے کے دوران تاجر برادری اور صحافیوں سے بھی ملاقات کرنی تھی ۔

مزید : اہم خبریں /قومی