اے این پی کو تھپکی کے بعد ن لیگ کے رہنما ناصر موسی زئی تحریک انصاف میں شامل

اے این پی کو تھپکی کے بعد ن لیگ کے رہنما ناصر موسی زئی تحریک انصاف میں شامل
اے این پی کو تھپکی کے بعد ن لیگ کے رہنما ناصر موسی زئی تحریک انصاف میں شامل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ ن کی وکٹ گرا دی،ن لیگ کے رہنما ناصر موسیٰ زئی تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ناصرموسیٰ زئی نے اے این پی رہنماؤں سے ملاقات کی تھی اور اے این پی کی قیادت سے 3روزکاوقت مانگاتھا۔

ن لیگ کے رہنماناصرموسیٰ زئی نے تحریک انصاف کے رہنما شاہ فرمان اورارباب عامرکی موجودگی میں عمران خان سے ملاقات کی اور عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور