عائشہ خان نے اپنی مہندی پر مشہور گانے ”ڈسپسیٹو“ پر اپنے شوہر کیساتھ ایسا ڈانس کیا کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے، ویڈیو نے سوشل میڈیا دھوم مچا دی

عائشہ خان نے اپنی مہندی پر مشہور گانے ”ڈسپسیٹو“ پر اپنے شوہر کیساتھ ایسا ...

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف اداکارہ عائشہ خان شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر کے رشتہ ازدواج کیساتھ منسلک ہو چکی ہیں اور شادی کی تصاویر اور ویڈیوز کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔پشاور زلمی کو ”دھوکہ“ دینے والے ڈیرین براوو بالی ووڈ اداکارہ کیساتھ ہوٹل کے کمرے میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، تصاویر نے بھارت بھر میں تہلکہ مچا دیا 

مداح عائشہ خان اور ان کے شوہر کو ایک نئی زندگی کی شروعات پر ڈھیروں مبارکبادیں دے رہے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے میں مصروف ہیں مگر ایسے میں دونوں کی ڈانس کرتے ہوئے ایسی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے کہ مداحوں بھی جھومنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔سہانا خان آئی پی ایل میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچیں تو ان کے جوتے دیکھ کر سب کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے، ان کی قیمت کیا ہے؟ جان کر آپ کچھ دیر کیلئے سانس لینا ہی بھول جائیں گے 

عائشہ خان اور ان کے شوہر میجر عقبہ نے مہندی کی تقریب میں مشہور گانے ”ڈیسپسیٹو“ پر ایسا ڈانس کیا ہے کہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے اور ہر کوئی اسے پسند کر رہا ہے جبکہ آپ کو بھی یقینا یہ ویڈیو بہت پسند آئے گی۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...