وہ دادی جس نے پوری دنیا میں دھوم مچادی، اپنی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر لگادی کہ دیکھ کر نوجوان لڑکیوں کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں کیونکہ۔۔۔

وہ دادی جس نے پوری دنیا میں دھوم مچادی، اپنی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر لگادی ...
وہ دادی جس نے پوری دنیا میں دھوم مچادی، اپنی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر لگادی کہ دیکھ کر نوجوان لڑکیوں کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں کیونکہ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برمنگھم(نیوز ڈیسک)دادی اماں کے الفاظ سنتے ہیں تو ایک ایسی معمر خاتون کی تصویر ذہن میں ابھرتی ہے جو چھڑی ہاتھ میں تھامے بمشکل لڑکھڑاتی ہوئی چلتی ہے اور جب دیکھو شیریر بچوں کا تعاقب کرتی یا ان پر چلاتی نظر آتی ہے۔ برطانوی خاتون جینا سٹورٹ بھی دادی اماں ہیں، لیکن ذرا ہٹ کے۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
دی مرر کے مطابق 47 سالہ جینا گزشتہ سال دادی تو بن چکی ہیں لیکن اب بھی ایسی سمارٹ اور دلکش ہیں کہ نوجوان لڑکیاں بھی انہیں دیکھتی ہیں تو ان کی خوبصورتی پر رشک کرتی ہیں۔ ان کے حسن و جمال اور مقبولیت کا ثبوت سوشل میڈیا پر ان کے پرستاروں کی تعداد ہے جو ہزاروں میں ہے۔ جینا ’مس میکس 2018ء‘ مقابلہ حسن میں بھی شرکت کررہی ہیں جہاں ان کی مد مقابل حسیناﺅں کی عمر ان سے آدھی ہے۔


جینا کے تین بچے جوان ہیں لیکن چھوٹے بیٹے کی عمر صرف 4 سال ہے۔ ڈیلی میل آسٹریلیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ”میں اپنے حسن میں اضافے کے لئے مصنوعی طریقے استعمال نہیںکرتی۔ میری خوبصورتی قدرتی ہے۔ میں اس عمرمیں مقابلہ حسن میں شرکت مقبولیت یا شہرت کے لئے نہیں کرتی بلکہ میں اس میں خوشی محسوس کرتی ہوں اور اپنی عمر کی دیگر خواتین کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتی ہوں۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -