نیلم منیر کی نئی تصاویر نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

نیلم منیر کی نئی تصاویر نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا
نیلم منیر کی نئی تصاویر نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی)پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے۔
تفصیالت کے مطابق کار میں اپنے ڈانس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والی اداکارہ نیلم منیر کی خوبصورتی کا ہر کوئی دیوانہ نظر آتا ہے اور ان کے مداح اداکارہ کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بے تاب رہتے ہیں۔اب کی بار نیلم منیر نے ایک مرتبہ پھر اپنے مداحوں کو اپنی خوبصورتی کے سحر میں جکڑنے کا پروگرام بنانے کا فیصلہ کیا اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایسی تصاویر شیئر کردی کہ سوشل میڈیا صارفین آنکھیں جھپکنا ہی بھول گئے اور سب نے اداکارہ کی تعریفوں کے پل باندھنا شروع کردیئے۔

مزید :

تفریح -