پاکستان کی تاریخ کا انوکھا واقعہ ،سٹیز ن پورٹل پر خاتون کی شکایت پر غلط رپورٹ جمع کروانے والے پولیس افسران کو پنجاب حکومت نے معطل کردیا

پاکستان کی تاریخ کا انوکھا واقعہ ،سٹیز ن پورٹل پر خاتون کی شکایت پر غلط رپورٹ ...
پاکستان کی تاریخ کا انوکھا واقعہ ،سٹیز ن پورٹل پر خاتون کی شکایت پر غلط رپورٹ جمع کروانے والے پولیس افسران کو پنجاب حکومت نے معطل کردیا

  

پاکستان کی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ ہوا، جس میں لاہور کی خاتون کی بچی اغوا ہوئی اس نے پولیس کے خلاف پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایت درج کروائی جس پر پولیس حکام کی جانب سے اس واقعے کی غلط رپورٹ جمع کروائی گئی  جس پر پنجاب حکومت نے ایک پولیس افسران کو معطل کردیا۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں سینئر صحافی و تجزیہ کار ایثار رانا صاحب سے۔۔۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : ویڈیو گیلری