ثانیہ مرزا، شعیب ملک کی شادی کو 10 سال بیت گئے

  ثانیہ مرزا، شعیب ملک کی شادی کو 10 سال بیت گئے

  

اسلام آباد (یواین پی) ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی شادی کو 10 سال بیت گئے۔شعیب ملک نے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے 12اپریل 2010ء میں شادی کی اور ان کی شادی کی تمام تقریبات کو میڈیا پر دکھایا بھی گیااور پھر آٹھ سال بعد 2018ء میں ان کے ہاں پہلی اولاد اذہان مرزا ملک کی پیدائش ہوئی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -