ماہرہ خان معروف شاعر اختر ملک کے اشعار کی دیوانی نکلیں

ماہرہ خان معروف شاعر اختر ملک کے اشعار کی دیوانی نکلیں

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان معروف شاعر اختر ملک کے اشعار کی دیوانی نکلیں۔ماہرہ خان پر ان دنوں شاعری کا بھوت سوار ہے گزشتہ روز انہوں نے اختر ملک کی مشہور شاعری سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ماہرہ خان کی جانب سے شیئر کی جانے والی پوسٹ میں پاکستان کے معروف شاعر اختر ملک کے شاعری کے چند اشعار لکھے ہوئے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ شاعر اختر ملک کو پسند کرتی ہیں اور ان کی بہت بڑ ی پرستار ہیں ان کی شاعری کو بہت پسند بھی کرتی ہیں۔

مزید :

کلچر -