ارمینہ خان کا جانوروں سے اظہار محبت،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ارمینہ خان کا جانوروں سے اظہار محبت،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ارمینہ خان نے جانوروں سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ارمینہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں اْنہوں نے سفید رنگ کی مرغی کو اْٹھایا ہوا ہے۔ارمینہ خان نے اپنی اِس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ میں آج سے تین سال قبل پاکستان کے قدیم شہر ملتان گئی تھی جسے اولیاء کا شہر‘ بھی کہا جاتا ہے۔‘اداکارہ نے لکھا کہ ’مجھے اِس شہر کی ثقافت اور لوگ سب کچھ بہت پسند ہیں۔‘اْنہوں نے لکھا کہ ’کیا آپ کو معلوم ہے کہ ملتان شہر پچھلے 5 ہزار سال سے چل رہا ہے؟‘ارمینہ خان نے لکھا کہ ’اِس شہر کی مذہبی جڑیں دوسروں کے درمیان زرتشت پسندی میں پھیل گئی ہیں۔

مزید :

کلچر -