محنت کا عہد کرکے شوبزمیں قدم رکھا،مون پرویز

محنت کا عہد کرکے شوبزمیں قدم رکھا،مون پرویز

  

لاہور(فلم رپورٹر) گلوکارہ مون پرویزنے کہا ہے کہ محنت اورلگن کے جذبے سے سرشار ہوکر جب شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تو پھر کامیابیوں نے میرے قدم چومے شوبزکی چمکتی دمکتی دنیا بڑی ہی عجیب ہے، عام طورپر یہاں سب کچھ اچھا اور خوابوں کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔مون پرویزے کہا ہے کہ جو فنکار بہترین اداکاری کرکے ہمیں خوب انٹرٹین کرتے ہیں او ر میں نے ہمیشہ کچھ نیا کرنے کی کوشش کی۔

مزید :

کلچر -