روپانی فاؤنڈیشن کی جانب سے 26ٹن راشن کا عطیہ

روپانی فاؤنڈیشن کی جانب سے 26ٹن راشن کا عطیہ

  

لاہور(پ ر) روپانی فاؤنڈیشن کی طرف سے مسیحی طبقات اور پولیس والوں کی فیملیز کے لئے 26ٹن راشن تقسیم کیا گیا،500خاندانوں کے لئے 13ٹن راشن کی پہلی کھیپ وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی مشیر ذولفی بخاری نے وصول کی جو ایسٹر کے موقع پر مسیحی طبقہ میں تقسیم کی گئی جبکہ پولیس شہداء اور موجودہ مشکل حالات میں کام کرنے والے پولیس والوں کی500فیملیز کے لئے 13ٹن راشن کی دوسری کھیپ وفاقی وزیر برائے کشمیر افیئرز علی امین گنڈا پور کے حوالے کی گئی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -