کرونا وائرس نے انسانوں کو گھروں میں محصور کر دیا

  کرونا وائرس نے انسانوں کو گھروں میں محصور کر دیا

  

لاہور(سٹی رپورٹر)قومی تاجراتحاد پاکستان کے صدر ملک خالد محمود نے کہا ہے کہ کرونا وائر س کی وباء نے آج دنیا بھر کو گھروں میں محصور کردیا ہے۔ دنیا کے جدید ترقی یافتہ ترین ممالک کے بازار، دکانیں، مارکیٹں بند ہوچکی ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ دنیا کے مضبوط ترین معاشی قوتوں نے عوام کو لاک ڈاؤن کی وجہ سے مشکلات سے بچانے کیلئے گھروں تک اشیائے خورونوش کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -