صاحبزادہ حاجی فضل کریم کی برسی کل منائی جائے گی

صاحبزادہ حاجی فضل کریم کی برسی کل منائی جائے گی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)سنی اتحاد کونسل کے بانی اور سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم کی چوتھی برسی کل بدھ 15اپریل کوملک بھر میں عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی۔اس سلسلہ میں سنی اتحاد کونسل اور دوسری اہلسنّت جماعتوں کے زیر اہتمام صاحبزاد حاجی محمد فضل کریم کی یاد میں تقریبات کامختصر اہتمام کیا جائے گا اور انکی ملی اور قومی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ مختلف مساجد اور خانقاہوں میں مختصر تقریبات سے صاحبزادہ حامد رضا جامعہ رضویہ سے آن لائن خطاب کریں گے۔برسی کی تقریبات میں ملک بھر میں تقریبات ہوں گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -