حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے

حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے

  

لاہور(سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے میڈیاسیکرٹری کاشف امین نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں انتہائی مخدوش حالات میں کاروباری طبقہ، دیہاڑی دار طبقہ شدید پریشانی سے دوچار ہے۔ حکومت ایسے حالات میں عوام الناس کو ریلیف دینے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے۔ حکومت میڈیکل آلات و متعلقہ پراڈکٹس پرٹیکس اور بھاری ڈیوٹیز فی الفو ر ختم کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -