سعودی عرب میں نماز تراویح کی ادائیگی پر پابندی کا اعلان

سعودی عرب میں نماز تراویح کی ادائیگی پر پابندی کا اعلان

  

ریاض(این این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب کی مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی پر پابندی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال رمضان المبارک کے دوران سعودی عرب کی مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔لوگوں کو نماز تراویح گھروں میں ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -