حکومتی پالیسیوں کی بدولت معیشت کرونا سے پہلے کریش ہوچکی تھی، احسن اقبال

  حکومتی پالیسیوں کی بدولت معیشت کرونا سے پہلے کریش ہوچکی تھی، احسن اقبال

  

اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء احسن اقبال نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں کی بدولت معیشت کرونا وباء سے پہلے ہی کریش ہو چکی تھی، کرونا نے رہی سہی کثر پوری کر دی، ملک کو اب بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے-پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کر کرونا کے بعد معیشت کی بحالی کیلئے جس غیر معمولی کاوش کی ضرورت ہو گی کیا اس کی اہلیت موجودہ حکومت میں ہے؟ ذرا سوچیئے۔

احسن اقبال

مزید :

صفحہ اول -