پی ٹی آئی خواتین ایم این ایز کی نا اہلی دائر انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی

پی ٹی آئی خواتین ایم این ایز کی نا اہلی دائر انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت غیر ...

  

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کی تین خواتین ممبران قومی اسمبلی کی نا اہلی کیلئے دائر انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔ پیر کو ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس فیاض احمد جندران نے سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے کہاکہ کیس اسٹڈی کے لیے مزید وقت درکار ہے، عدالت نے وکیل درخواست گزار کو کیس اسٹڈی کرنے کے لئے مزید وقت دے دیا۔بعد ازاں کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔

انٹرا کورٹ اپیل

مزید :

علاقائی -