اسرائیل کی طرف سے طبی امداد کی درخواست پرعمل کریں گے،ترکی

اسرائیل کی طرف سے طبی امداد کی درخواست پرعمل کریں گے،ترکی

  

انقرہ (این این آئی)ترکی کے ایوان صدر نے اعلان کیا ہے کہ انقرہ اسرائیل کی جانب سے کرونا کے خلاف لڑنے کے لیے طبی امداد کے لیے دی گئی درخواست پر ند روز میں عمل درآمد یقینی بنائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوان صدر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ہم اسرائیل کی درخواست پرعمل درآمد کرنے کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کو بھی طبی امداد کی کھیپ بھیجیں گے۔

مزید :

علاقائی -