ڈینگی سرویلنس ٹیمیں بغیر حفاظتی سامان سروے کرنے پر مجبور

ڈینگی سرویلنس ٹیمیں بغیر حفاظتی سامان سروے کرنے پر مجبور

  

راولپنڈی (این این آئی)محکمہ صحت کی گھر گھر سروے کرنے والی ڈینگی سرویلنس ٹیمیں کرونا کے خوف سے پریشان۔ تفصیلات کے مطابق ٹیموں کوکرونا سے بچاؤ کیلئے حفاظتی کٹس،گلووزاور سینی ٹائزر فراہم نہیں کئے گئے۔ لیڈی ورکرزکا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے ماسک دیئے ہیں نہ ہی سینی ٹائزر گلووز۔گھروں سے دور مختلف یونین کونسلوں میں گھر گھر سروے کے بعد واپس گھر پہنچنے کاکوئی انتظام نہیں،1400 لیڈی ورکرز فیلڈ میں کام کر رہی ہیں،کوئی تحفظ بھی نہیں

ڈینگی ٹیمیں

مزید :

علاقائی -