شادمان میں جھگڑے کے دوران فائرنگ،شہری زخمی
لاہور(کرائم رپورٹر)شادمان کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ میں خالد نامی شہری زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ میں ملوث ملزم کا نام طلحہ ہے۔ جس نے معمولی تنازع پر جھگڑے کے دوران زخمی خالد پر فائرنگ کردی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی