پولیس نے باٹا پورسے 4 منشیات فروشوں کو گرفتارکر لیا

پولیس نے باٹا پورسے 4 منشیات فروشوں کو گرفتارکر لیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)باٹا پور پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 4 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن،چرس برآمد کرکے مقدمات درج کیے،پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے منشیات فروشوں میں نصیر،مشتاق، منظور اور رمضان شامل ہیں،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں

مزید :

علاقائی -