افغانستان کو اشیائے خورونوش کی فراہمی کیلئے چمن بارڈر یکطر فہ تجارت کیلئے کھول دیا گیا

افغانستان کو اشیائے خورونوش کی فراہمی کیلئے چمن بارڈر یکطر فہ تجارت کیلئے ...

  

چمن(آئی این پی)وفاقی حکومت کے ہدایات کے مطابق پاک افغان بارڈر یکطر فہ تجارت کیلئے کھول دیا گیا ہے 100گاڑیوں پر مشتمل اشیا ء خورد نوش کے مال بردار گاڑیاں پاکستان سے افغانستان داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

چمن بارڈر

مزید :

علاقائی -