تقرر و تبادلے

  تقرر و تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے دو پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے، ایس ایس پی آپریشنز محمد نوید کو تبدیل کرکے اے آئی جی کمپلینٹس جبکہ اے آئی جی کمپلینٹس فیصل شہزاد کو ایس ایس پی آپریشنز لاہور تعینات کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -