ناجائز اسلحہ رکھنے پر4ملزم گرفتار

ناجائز اسلحہ رکھنے پر4ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)مناواں میں ناجائز اسلحہ رکھنے پر چار ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق مناواں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائیوں کے دوران ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان شاہد،کامران، نوید اور نواز کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ ایک رائفل، تین پسٹلز اور گولیاں برآمد کر مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -