جعلی سینی ٹائزربنانیوالوں کیخلاف کارروائی کیلئے ایکسائز ٹیمیں تشکیل

  جعلی سینی ٹائزربنانیوالوں کیخلاف کارروائی کیلئے ایکسائز ٹیمیں تشکیل

  

لاہور(کرائم رپورٹر) محکمہ ایکسائزنے جعلی سینی ٹائزر تیار کرنیوالوں کے خلاف کارروائیوں کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق چندروزمیں 20 سے ز ائدکمپنیوں کو سینی ٹائزرکی کمی دور کرنے کیلئے ایتھنول کے لائسنس جاری کئے گئے۔ان کمپنیوں کا سٹاک اور مارکیٹ سے سیمپلنگ کی جائے گی۔کرونا وائرس کی وجہ دے سینی ٹائزر کی شدید قلت ہوگئی تھی جسکے سبب محکمہ ایکسائزنے ہنگامی بنیادوں پر بیس سے زائدکمپنیوں کوسینی ٹائزرتیارکرنے کے لیے ایتھنول کے لائسنس جاری کیے تھے۔

ٹیمیں تشکیل

مزید :

صفحہ آخر -