ملازم کی دورانِ ڈیوٹی طبیعت ناساز، کرونا کا شبہ،ہسپتال منتقل وزارتِ ہاؤسنگ کا دفتر خالی

        ملازم کی دورانِ ڈیوٹی طبیعت ناساز، کرونا کا شبہ،ہسپتال منتقل وزارتِ ...

  

اسلام آباد (این این آئی)وزارتِ ہاؤسنگ کے ملازم کی دورانِ ڈیوٹی طبیعت ناساز ہوگئی، کرونا وائرس کا مشتبہ مریض ہونے کے پیش نظر ہسپتال منتقل کر دیا گیا،مشتبہ مریض کا کمرہ وزارت ہاؤسنگ کے دفتر کی دوسری منزل پر ہے،ساتھی سرکاری ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی،وزارت کا دفتر خالی کرا لیا گیا،وزارتِ ہاؤسنگ کا دفتر پاک سیکرٹریٹ کے بی بلاک میں ہے۔

ملازم وزارتِ ہاؤسنگ

مزید :

صفحہ آخر -