ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا انسٹیٹیوٹ آف ہا رٹ ڈزیز کا دورہ

ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا انسٹیٹیوٹ آف ہا رٹ ڈزیز کا دورہ

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے انسٹیٹوٹ آف ہا رٹ ڈزیز کا دورہ کیا اور وہا ں کے ایگزیکٹو ڈائر یکٹر اسد اللہ حسینی سے ملا قات کی اور خد مت خلق فا نڈیشن کی جا نب سے ڈاکٹر ز اور پیر امیڈیکل اسٹا ف کیلئے پی پی ای کٹس،تھرمل اسکینر،سر جیکل گلو وز اور ماسک ان کے حو الے کئے اس مو قع پر انکے ہمر اہ انچارج واراکین میڈیکل ایڈ کمیٹی اور انسٹیٹوٹ آف ہا رٹ ڈیزز کے ڈپٹی ایگز ایکٹو ڈائر یکٹر راشد علی سبزواری،ڈپٹی ڈائر یکٹر ایڈمین ڈاکٹر اظہر حیا ت اور ڈاکٹر خالد جہا نگیر ایمرجنسی کے ڈیوٹی ڈاکٹرز اور پیر ا میڈیکل اسٹا ف بھی مو جو د تھے۔اس مو قع پر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ کر ونا وائر س سے لڑ نے کیلئے ڈاکٹر ز اور پیر ا میڈیکل اسٹا ف کا کر دار مثا لی ہے اور ہم انہیں شاند ار الفا ظ میں خراج تحسین پیش کر تے ہیں کے کے ایف کی جا نب سے ڈاکٹر ز کے لئے ماسک اور دیگر ضروری سامان فر اہم کر نے کا مقصدانکا تحفظ اور سہو لت بہم پہنچانا ہے اور ہم اپنے وسائل میں رہتے ہو ئے اسپتا لو ں میں ضروریا ت کا سامان پہنچارہے ہیں اور یہ سلسلہ جا ری رہیگا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -