حافظ نعیم الرحمن ودیگر کا احفاظ الرحمن کی وفات پر اظہار تعزیت

حافظ نعیم الرحمن ودیگر کا احفاظ الرحمن کی وفات پر اظہار تعزیت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، نائب امیر و ڈائریکٹرمیڈیا سیل ڈاکٹر اسامہ رضی اور سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری نے سینئر صحافی،شاعر و ادیب احفاظ الرحمن کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے اورمرحوم کی مغفرت اور لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -