مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی

مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی

  

پشاور(سٹی رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی مانسہرہ بالاکوٹ سیکشن سے بجلی کی فراہمی 15،18 اور22،25 اپریل صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132 کے وی مانسہرہ،بالاکوٹ،مظفرآباد،نوسیری،رام پورہ،ہٹیاں گرڈ سٹیشنز سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز پربوقت ضرورت اضافی لوڈمنیجمنٹ کی جائے گی، 132 کے وی حطار گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 15اور21 اپریل صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نووا،مری گلاس،حطار2،شادی،سورج گلی فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،132 کے وی ہری پور گرڈ سے بجلی کی فراہمی 16،22 اپریل صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کے ٹی ایس 1،کے ٹی ایس 2،ایس این کے،صوابی میرہ،ٹاؤن 1،2 اور3،پنیاں 1،کوٹ 2،چمبہ،پی آئی ڈی سی،بالڈھیر،نیوخانپور،ٹی اینڈ ٹی کالونی،میرپور1،ریحانہ 1،این آرٹی سی اوربییان فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -