ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جہانزیب خان کا گڑھی کپورہ و شہباز گڑھی کا دورہ

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جہانزیب خان کا گڑھی کپورہ و شہباز گڑھی کا دورہ

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے احساس پروگرام کے تحت مستحق افراد میں پیسوں کی تقسیم کیلئے منتخب شدہ پوائنٹس کا معائنہ کیا۔اس موقع پرانہوں نے مناسب فاصلہ برقرار رکھنے اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مستحقین میں رقم بنا کسی کٹوتی کے تقسیم کرنے کی ہدایت بھی کی۔اسکے علاوہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے صوبائی حکومت کے جاری کردہ اعلامیے پر عملدارآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او کے ہمراہ مختلف بازاروں مساجد کا معائنہ کیا جبکہ کھلی پائی جانے پر دکانوں اور مارکیٹوں کو بند کروا دیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -