ایس ایس پی ظہور بابر آفریدی کا مختلف بازاوں کا دورہ

ایس ایس پی ظہور بابر آفریدی کا مختلف بازاوں کا دورہ

  

پشاور(کرائمز رپورٹر) ایس ایس پی آپریشن ظہور بابر آفریدی نے لاک ڈاون کے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا،دورہ کے دوران انہوں نے کرونا وائرس کیلئے کیے گئے اقدامات اور سیکیورٹی صورتحا ل کا جائزہ لیا،جبکہ سکیورٹی پر موجود عملہ کو خصوصی ہدایات بھی جاری کیں،آخر میں وہ پشاور یونیورسٹی کے ریٹائرد پروفیسر ڈاکٹر ارباب خان آفریدی سے بھی ملاقات کی،ملاقات کے دوران انہوں نے پروفیسر کی خیریت دریافت کی جبکہ متعلقہ اہلکاروں کے خلاف ہونے والی کا رروائی سے بھی آگاہ کیا،معماران قوم کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،ایس ایس پی آپریشن تفصیلات کے مطابق ایس ایس آپریشن ظہور بابر آفریدی نے کرونا وائرس بیماری پھیلنے کے پیشے نظر شہر کے مختلف ناکہ بندیوں،کرونا وائرس کیلئے کیے گئے اقدامات اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ کاخصوصی جائز ہ لیا، آخر میں وہ پشاور یونیورسٹی کے ریٹائرد پروفیسر ڈاکٹر ارباب خان آفریدی سے بھی ملاقات کی،ملاقات کے دوران انہوں نے پروفیسر کی خیریت دریافت کی جبکہ متعلقہ اہلکاروں کے خلاف ہونے والی کا رروائی سے بھی آگاہ کیا،پروفیسر صاحب نے پولیس کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا،ایس ایس پی آپریشن نے کہا کہ تمام شہریوں کی جان ومال کی حفاظت میں کو ئی کو تاہی برداشت نہیں کی جا ئی گئی،جبکہ حد سے تجاوزکرنے والے اہلکاروں سے کوئی ریایت پرداشت نہیں کی جائی گئی،معماران قوم کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -