فیصل آباد ڈویژن میں گندم کی خریداری رواں ماہ آخر میں ہوگی

فیصل آباد ڈویژن میں گندم کی خریداری رواں ماہ آخر میں ہوگی

  

فیصل آباد (اے پی پی) فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھرمیں گندم کی خریداری مہم رواں ماہ کیآخر میں شروع ہو گی جبکہ گندم کی خریداری کے اختتام تک تمام ویٹ پروکیورمنٹ سنٹرز ہفتہ وار تعطیل کے باوجود اتوار کو بھی کھلے رہیں گے نیز فیصل آباد،جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ سمیت پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں قائم کئے گئے محکمہ خوراک کے صوبہ بھر کے تمام 382 خریداری مراکز فنکشنل کردیئے گئے ہیں جہاں پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر باردانے کی تقسیم بھی جلد شروع کی جارہی ہے۔

مزید :

کامرس -