معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشاورت کے عمل کو فروغ دیا جائیگا‘ ٹیکس فورم

  معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشاورت کے عمل کو فروغ دیا جائیگا‘ ٹیکس فورم

  

لاہور(این این آئی) پاکستان ٹیکس فورم کے چیئرمین ذوالفقار خان نے کہا ہے کہ حکومت تنہا معاشی چیلنجز کا مقابلہ نہیں کر سکتی مشاورت کے عمل کوفروغ دیا جائے،تمام شعبوں کے نمائندوں، معاشی اورٹیکس ماہرین سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز سے رائے لینا بہت ضروری ہے۔

مزید :

کامرس -