پولیس نے راشن دے کر رکشہ ڈرائیورز کو چھوڑ دیا

پولیس نے راشن دے کر رکشہ ڈرائیورز کو چھوڑ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی پولیس نے بہترین اقدام کرتے ہوئے زیر حراست رکشہ ڈرائیور ز کو راشن دے کر رہا کرنا شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق کھارا در پولیس نے زیر حراست رکشہ ڈرائیور ز کو راشن فراہم کرکے چھوڑنا شروع کردیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق کرونا وائرس سے بچانے کیلئے اقدام کررہے ہیں۔رکشہ ڈرائیوزر کو چھوڑتے وقت راشن دیا جارہا ہے۔ڈرائیورز کو پابند کیاجاتاہے گھر میں رہیں۔مخیر حضرات کی جانب سے پولیس کو راشن دیا گیا ہے۔