حکومت نے موبائل فونز کمپنیوں کو دفاتر کھولنے کی مشروط اجازت دے دی

  حکومت نے موبائل فونز کمپنیوں کو دفاتر کھولنے کی مشروط اجازت دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(نمائندہ پاکستان)حکومت نے موبائل فونز کمپنیوں کو دفاتر کھولنے کی مشروط اجازت حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں موبائل کمپنیوں کو دفاتر، ٹاورز اور فرنچائز کھولنے کی مشروط اجازت دے دی ہے(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)
اس سلسلہ میں ایس او پیز بھی جاری کر دیئے گئے ہیں تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر ز اور ضلعی پولیس افسران ایس او پیز پر عملدرآمد کروائیں گئے خلاف ورزی کرنے پر کاروائی عمل میں لائی جائے گی