سپیشل ایجوکیشن اساتذہ کے تبادلوں کی درخواستیں طلب

سپیشل ایجوکیشن اساتذہ کے تبادلوں کی درخواستیں طلب

  

خانیوال(نمائندہ پاکستان) محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے سپیشل کیٹگری کے ویڈ لاک، معذور افراد، طلاق یافتہ اساتذہ کے تبادلوں کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔

میٹرک او رانٹرکے امتحانات کے لیے متبادل شیڈول تیار کرنے کا حکم

خانیوال(نمائندہ پاکستان)محکمہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نویں، دسویں اور انٹر کے امتحانات کے لیے متبادل شیڈول تیار کرنے کا حکم دیاہے پرچوں کی چیکنگ کے لیے بھی شیڈول تیار کرنے کی ہدایات جاری کی(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

گئی ہیں اس سلسلہ میں تمام تعلیمی بورڈ ز کے سربراہان کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -