سیکنڈری سکولوں‘ اساتذہ کے کنٹریکٹ میں ایک سال توسیع

  سیکنڈری سکولوں‘ اساتذہ کے کنٹریکٹ میں ایک سال توسیع

  

خانیوال(نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 11 ہزار سے زائد سیکنڈری سکول کے اساتذہ کے کنٹریکٹ میں ایک سال کو توسیع کر دی ہے اس سلسلہ میں تمام اضلاع کی ضلعی انتظامیہ ایجوکیشن کو اگاہ کر دیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -