کالے یرقان سے متاثرہ 52سالہ شخص جاں بحق

  کالے یرقان سے متاثرہ 52سالہ شخص جاں بحق

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا 52 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیاہے۔تفصیل کے مطابق لیاقت پور کا رہائشی 52 سالہ ظفر اقبال کو کالے(بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود ظفر اقبال جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -